میاں چنوں،نواحی گائوں20ایٹ آر میں رقبہ کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے گھر کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق

جمعہ 19 جنوری 2018 20:31

میاں چنوں،نواحی گائوں20ایٹ آر میں رقبہ کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ ..
میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) نواحی گائوں20ایٹ آر میں رقبہ کے تنازعہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے گھر کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گائوں 20ایٹ آر میں رقبہ کے تنازعہ پر 5سے زائد مسلح افراد نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں گھر کا سکیورٹی گارڈ اللہ یار موقع پر جا ں بحق ہوگیا،پولیس تھانہ تلمبہ نے ملزمان اجمل خان،شیر زمان اور عبدالرحمان سمیت پانچ نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،

متعلقہ عنوان :