پاکستان صحت کے شعبہ کو بہت اہمیت دیتا ہے، صحت عامہ کے بنیادی ڈھانچہ کی بہتری ،عوام کو معیاری طبی خدمات کی فراہمی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھا ئے جارہے ہیں، ممنون حسین
پاکستانی ڈاکٹرز اور رائل کالج آف فزیشنز کی باہمی کاوشوں کے ذریعے ’فیوچر ہاسپٹل پاکستان‘ جیسے منصوبے مریضوں کی نگہداشت کی عمدہ مثال ہونگے، صدر مملکت کی رائل کالج آف فزیشنز برطانیہ کے وفد سے گفتگو
جمعہ 19 جنوری 2018 20:21
(جاری ہے)
اس موقع پر وزارت قومی صحت خدمات اور ایوان صدر کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ صدر مملکت نے پاکستانی ڈاکٹرز کے ساتھ رائل کالج آف فزیشنز کی شراکت داری کو سراہتے ہوئے کہا کہ باہمی کاوشوں کے ذریعے ’’فیوچر ہاسپٹل پاکستان‘‘ جیسے منصوبے مریضوں کی نگہداشت کی ایک عمدہ مثال ہونگے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم مل کر صحت عامہ کو درپیش خطرات کو دور کرنے میں معاون کردار ادا کر سکتے ہیں۔ صدر نے وفد پر پاکستانی ڈاکٹروں کیساتھ تعاون میں مزید اضافہ کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ انہوں نے پاکستان میں مریضوں کی بہتر نگہداشت کے بارے میں کانفرنس کے انعقاد میں آر سی پی کی کاوشوں کی تعریف کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ اس قسم کی مساعی ملک میں میڈیکل کی تعلیم کے معیارات کو مزید بلند کرنے کیلئے مفید ثابت ہوں گی۔ صدر نے آر سی پی کی پانچ سو سالہ تقریبات پر وفد کو مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان میں اس کے خوشگوار قیام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.