آر مدھون کی ویب سیریز بریتھ کے ٹریلرکو 2دنوں میں 61 لاکھ افراد نے لائک کیا

جمعہ 19 جنوری 2018 19:22

آر مدھون کی ویب سیریز بریتھ کے ٹریلرکو 2دنوں میں 61 لاکھ افراد نے لائک ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار آر مدھون کی ویب سیریز بریتھ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ، ٹریلر کو 2 دنوں میں6.1ملین سے زائد لوگوں نیدیکھا اور پسند کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمدھون کی ویب سیریز بریتھ کے ٹریلر کو ریلیز کے دو دنوں میں 6.1 ملین سے زائد لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا ۔ سیریز کی کہانی باپ اور بیٹے پر مبنی ہے جس میںباپ اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لئے کوششں کرتا ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں آر مدھون ، آمیت سدھ، سپنا پانی اور نینا کلکرنی شامل ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :