خادم اعلی پنجاب چوہدری نثار کی حمایت میں بول پڑے
جمعہ 19 جنوری 2018 17:44
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے گزارش کروں گا کہ وہ دونوں رہنماؤں کو ایک ساتھ بلائیں اور ان کے اختلافات کو ختم کروانے کے لئے کوشش کریں ،جبکہ اس وقت شہباز شریف دونوں ارکان میں صلح کروانے کے لئے متحرک نظر آ رہے ہیں اور اپنا پلڑا چوہدری نثار کی جانب بھاری کر رہے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار نے مسلم لیگ (ن) کے بہت سی خدمات سر انجام دی ہیں وہ1980ء سے پارٹی کی ترقی کے کوشاں ہیں اور وہ اس حوالے سے نواز شریف کے بہت قریب بھی رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.