سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے گھر محفل میلاد کا انعقاد،ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے دعا کی گئی

جمعہ 19 جنوری 2018 17:49

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے گھر محفل میلاد کا انعقاد،ملکی سلامتی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء) جاتی امرا ء میں سابق وزیراعظم و مسلم (ن) لیگ کے صدر محمد نواز شریف کے گھر محفل میلاد کا ا نعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

محفل میلاد میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف بھی موجود تھے ۔میلاد میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے بھی شرکت کی۔میلاد کے بعد نماز جمعہ کی ادا ئیگی کی گئی اور ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :