وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسپورٹس فیڈریشنز کا اجلاس
فروری میںطلب کر لیا اجلاس میں کھیلوں میں سیاسی مداخلت اور سپورٹس فیڈریشنز میں دھڑے بندیاں ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گئے،اجلاس میں کھیلوں کی بہتری کے حوالے سے بھی سفارشات تیار کی جائیں گی
جمعہ 19 جنوری 2018 17:13
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسپورٹس فیڈریشنز کا اجلاس آئندہ ماہ طلب کر لیا ہے،اس حوالے سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آئندہ ماہ تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو اسلام آباد میں اکٹھے کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،ذرائع کے مطابق اجلاس کا مقصد اسپورٹس فیڈریشنز میں سے سیاست اور دھڑے بندی کا خاتمہ ہے،اجلاس م میں کھیلوں کی بہتری کے حوالے سے بھی سفارشات تیار کی جائیں گی۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسپورٹس فیڈریشن کی مدد کرنا چاہتے ہیں،وزیر اعظم کی زیر صدارت سپورٹس فیڈریشنز کا اجلاس فروری کے دوسرے ہفتے میں ہو گا۔ وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کہا کہ اسپورٹس فیڈریشنز کو ڈھیل دیں تو پارٹیز بن جاتے ہیں،وزیراعظم اسپورٹس فیڈریشنز کے عہدیداران سے خود ملیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.