چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا منو بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 19 جنوری 2018 17:13

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا منو بھائی کے انتقال ..
لاہور۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے ممتاز صحافی، کالم نویس، ادیب، شاعر اور دانشور منو بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ منو بھائی کی ادب و صحافت کے حوالے سے شاندار خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

متعلقہ عنوان :