لورالائی میں2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک نوجوان جاں بحق

جمعہ 19 جنوری 2018 16:40

لورالائی ۔19 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) لورالائی سول ہسپتال روڈ پر دو موٹر سائیکل میں تصادم ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو لورالائی سول ہسپتال روڈ پر دو موٹر سائیکل میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں یاسر خان جلالزئی موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر لاش سول ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضرور ی کارروائی کے بعد لاش کوورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :