لاہور مال روڈ کے جلسے میں پاکستانی عمران ہاشمی کے چرچے،تصویر وائرل

جمعہ 19 جنوری 2018 15:56

لاہور مال روڈ کے جلسے میں پاکستانی عمران ہاشمی کے چرچے،تصویر وائرل
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19دسمبر2018ء) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے پیچھے ایک شخص بیٹھا ہے جو معروف بھارتی اداکار عمران ہاشمی سے مشابہت رکھتے ہیں لیکن یہ حقیقت میں عمران ہاشمی نہیں ہیں بلکہ ان کے مشابہہ ایک شخص ہیں جس کی شکل عمران ہاشمی سے ملتی ہے ،سوشل میڈیا پر لوگ اس تصویر پر دلچسپ کمنٹ دے رہے ہیں کہ معروف بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کر لی ہے ۔ 

متعلقہ عنوان :