سعودی عرب کے شہر جازان میں” ساحر“ کیمروں کے نفاذ کا اعلامیہ جاری

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 19 جنوری 2018 15:30

سعودی عرب کے شہر جازان میں” ساحر“ کیمروں کے نفاذ کا اعلامیہ جاری
جازان  (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2018ء) مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے جازان ریجن میں ٹریفک کے ڈائریکٹر کرنل راشد الغامدی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ جازان صوبے کے تمام علاقو ں میں ساھر کیمرے جلد نصب ہونگے جبکہ ریجن کی بعض سڑکوں پر انتہائی رفتار کے نئے بورڈز لگائے جائیں گے اور سسٹم میں تبدیلی بھی ہوگی۔

(جاری ہے)

الغامدی کا کہنا ہے کہ کیمروں کی تنصیب سگنلز پر شرو ع کردی گئی ہے۔ مقررہ نظام الاوقات کے مطابق مکمل کرلی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :