انقرہ، قطراور نیٹو کے درمیان سلامتی کا معاہدہ

جمعہ 19 جنوری 2018 16:09

انقرہ، قطراور نیٹو کے درمیان سلامتی کا معاہدہ
دوحہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) قطری وزارت دفاع نے نیٹو کے ساتھ سلامتی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔

(جاری ہے)

ترک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معاہدہ برسلز میں طے پایا گیا جس پر قطر ی وفد کے سربراہ طارق خالد ابدالی اور نیٹو کی نائب سیکریٹری جنرل روز گوٹے ٴْمولر نے دستخط کئے۔

متعلقہ عنوان :