غیر ملکی خاتون سے 9کلو ہیروئن برآمد کیس ،تفتیش کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

جمعہ 19 جنوری 2018 14:50

غیر ملکی خاتون سے 9کلو ہیروئن برآمد کیس ،تفتیش کے لئے جے آئی ٹی بنانے ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19دسمبر2018ء) کچھ روز قبل لاہور ائیر پورٹ پر ایک اسمگلر عورت سے 9کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی تھی لیکن اس بیرون ملک کی ملزمہ کے خلاف تفتیش کے لئے عدالت کی جانب جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،عدالت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی ٹیم کی تشکیل کے لئے ہر حساس ادارے سے ایک ایک فرد لیا جائے گا اور غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :