Live Updates

وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘ عمران خان

کریمنل جوڈیشل سسٹم میں اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا لازمی حصہ تھا ،ْ چیئر مین پی ٹی آئی

جمعہ 19 جنوری 2018 15:23

وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘ عمران ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ٹو ئٹراپنے بیان میں عمران خان نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔ کریمنل جوڈیشل سسٹم میں اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا لازمی حصہ تھا وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :