مارک زکربرگ کیلئے بیٹی کو سکول بھیجنا مشکل ہوگیا

جمعہ 19 جنوری 2018 15:17

مارک زکربرگ کیلئے بیٹی کو سکول بھیجنا مشکل ہوگیا
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ کیلئے بیٹی کو سکول بھیجنا مشکل ہوگیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارک نے اپنی بڑی صاحبزادی کو سکول بھیجنے کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں مارک اپنی بیٹی کو سکول بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ جانے کو تیار نہیں۔ تصویر میں مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ کو بچی سے مذاکرات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، جو بیٹی کو سکول بھیجنے کیلئے قائل کر رہے ہیں لیکن وہ رو رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :