نیب لاہور کی بڑی کارروائی ،
عوام سے موٹر سائیکل فراہمی کے نام پر اربوں روپے کا فراڈ کرنیوالے نیٹ ورک کا سرغنہ گرفتار 25ہزار ایڈوانس وصولی پر موٹر سائیکل فراہمی کا وعدہ کرتے رہے،1لاکھ سے زائد متاثرین سے اربوں روپے لوٹے جانے کا انکشاف ملزم ڈائریکٹر ایم این ایم نیٹ ورک احمد سیال کی گرفتاری لاہور میں عمل میں آئی ، احتساب عدالت نے 10روز کا جسمانی ریمانڈ دیدیا
جمعہ 19 جنوری 2018 14:55
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق دوران تفتیش مختلف شہروں میں سینکڑوں دفاتر و ہزاروں ایجنٹس فعال ہونے کا انکشاف ہوا ، نیب لاہور کا مذکورہ کمپنی کے گرفتار اسٹاک افسر ظفر اقبال سے تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشافات پر تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا اور مذکورہ کیس میں 1لاکھ سے زائد متاثرین سے اربوں روپے لوٹے جانے کا انکشاف ہوا ۔
نیب لاہور کی جانب سے ملزم ڈائریکٹر احمد سیال کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے احتساب عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا ۔ احتساب عدالت نے نیب تفتیشی افسران کو ملزم احمد سیال کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا ہے تاکہ ملزمان کے خلاف تفتیش کا دائرہ کار مزید آگے بڑھایا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.