Live Updates

وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘

کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی، عمران خان کا ٹویٹ

جمعہ 19 جنوری 2018 12:52

وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے‘ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے ٹو ئٹر پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کے پی حکومت نے وفاق کو کریمنل پروسیجر کوڈ میں تبدیلی کی سفارش کی۔ کریمنل جوڈیشل سسٹم میں اصلاحات نیشنل ایکشن پلان کا لازمی حصہ تھا وفاقی حکومت سنجیدہ ایشو پر اقدامات اٹھانے میں تاحال ناکام ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :