راو لپنڈی کی بہادر لڑکی نے ڈاکو ؤ ں کی بزدلی کے پول کھول دیئے

جمعہ 19 جنوری 2018 10:38

راو لپنڈی کی بہادر لڑکی نے ڈاکو ؤ ں کی بزدلی کے پول کھول دیئے
راولپنڈی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19دسمبر2018ء):راو لپنڈی کے علاقے میں لڑکی اپنی دوست کے ہمراہ شاپنگ کر کے آ رہی تھی کہ اچانک سے پیچھے سے موٹر سائیکل پر سوار 2ڈاکوں آئے اور لڑکی کا پرس زبردستی چھین کر بھاگنے لگے ۔

(جاری ہے)

لڑکی نے فورا سے ڈاکو ؤ ں پر ایسا وار کیا کہ بچارے فورا سے زمین پر گر پڑے اور اس کے بعد لڑکی نے ٹھڈے اور گھونسوں کے ساتھ ڈاکوؤں کی ایسی دھلائی کی کہ بچاروں کو بھاگنے کے لئے راستہ نہیں ملا ،ڈاکوں کی پھٹائی دیکھ کر وہاں پر علاقہ مکین بھی جمع ہو گئے او ر ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔مزید یکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں