پانچواں ایک روزہ میچ، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 19 جنوری 2018 03:04

پانچواں ایک روزہ میچ، نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے ..
ویلنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جنوری ۔2018ء) نیوزی لینڈ کے کپتان نے پاکستان کیخلاف پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کر لیا۔

(جاری ہے)

پاکستان نے ٹیم میں 3تبدیلیاں کی ہیں۔ محمد عامر ، حسن علی، شعیب ملک کی جگہ عمر امین، عامر یامین اور محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کو 5ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 4صفر کے خسارے کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :