ْسندھ اسمبلی، کراچی میں چارجڈ پارکنگ سے متعلق اپنی تحریک التواء حکومتی یقین دہانی پر واپس

جمعرات 18 جنوری 2018 21:54

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2018ء) سندھ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان نے کراچی میں چارجڈ پارکنگ سے متعلق اپنی تحریک التواء حکومتی یقین دہانی پر واپس لے لی ۔

(جاری ہے)

خرم شیر زمان کی تحریک التواء پر وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو نے کہا کہ یہ ایک ایسا ایشو ہے ، جس پر تحریک التواء نہیں بلکہ قرار داد لائی جا سکتی ہے ۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ میں قرار داد پیش کروں گا، لہذا تحریک التواء واپس لیتا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :