اپر دیر ونگ ریاض کی زیر قیادت ایک زبردست شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا
عمر جمشید جمعرات 18 جنوری 2018 17:14
(جاری ہے)
ریجن صدر *جناب عبدالقیوم خان* نے اخری خطاب کرتے ہوئے سب کو اتفاق اور اتحاد سے ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی تلقین کی اور سعودی عرب کے قوانین کا احترام کرتے ہوئے پاکستان کی اچھی نمائیندگی کرنے پر زور دیاانھوں نے دوسرے ونگز کو بھی تلقین کی کہ وہ گراس روٹ لیول تک اپنے تنظیموں کو پھیلائیں۔پروگرام میں *جناب روزی گل* *جناب شفیع اتمانخیل* *جناب عمرا خان* *جناب عنایت الرحمن* اور باقی نمائندگان نے بھی خصوصی خطاب کیا۔آخر میں *جناب قاری مرسلین صاحب* نے اختتامی دعا کی پروگرام کو ریاض میڈیا ٹیم کے کوارڈینیٹر *جناب رانا جعفر رضا* نے بہترین کوریج دی *پروگرام کے اخر میں پر تکلف عشایئے کا بھی احتمام کیا گیا تھا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.