اپر دیر ونگ ریاض کی زیر قیادت ایک زبردست شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا
عمر جمشید جمعرات 18 جنوری 2018 17:13
(جاری ہے)
ریاض سٹی انفارمیشن سیکٹری *جناب رانا کاشف رضا* نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 سال کے اس مافیہ کو شکست دینے کیلئے عمران خان کے بازوں بن کر انکو مظبوط کرنا ہے جس کیلئے مزید قربانیوں کی ضرورت ہیں۔ریاض سٹی صدر *جناب بخت شیر علی خان* نے اپنے خطاب میں کارکنان کو فردا فردا مباکباد دیتے ہوئے انکی قربانیوں کو سراہا اور انکو پاکستان میں اپنے خاندان سمیت پی ٹی ائی کی طاقت بن کر میدان میں انے کی تلقین کی۔
ریجن صدر *جناب عبدالقیوم خان* نے اخری خطاب کرتے ہوئے سب کو اتفاق اور اتحاد سے ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی تلقین کی اور سعودی عرب کے قوانین کا احترام کرتے ہوئے پاکستان کی اچھی نمائیندگی کرنے پر زور دیا
انھوں نے دوسرے ونگز کو بھی تلقین کی کہ وہ گراس روٹ لیول تک اپنے تنظیموں کو پھیلائیں۔پروگرام میں *جناب روزی گل* *جناب شفیع اتمانخیل* *جناب عمرا خان* *جناب عنایت الرحمن* اور باقی نمائندگان نے بھی خصوصی خطاب کیا۔
اخر میں *جناب قاری مرسلین صاحب* نے اختتامی دعا کی پروگرام کو ریاض میڈیا ٹیم کے کوارڈینیٹر *جناب رانا جعفر رضا* نے بہترین کوریج دی *پروگرام کے اخر میں پر تکلف عشایئے کا بھی احتمام کیا گیا تھا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.