وفاقی وزیرپوسٹل سروسز مولاناامیرزمان کی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سے ملاقات

جمعرات 18 جنوری 2018 16:42

کو ئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2018ء) وفاقی وزیرپوسٹل سروسز مولاناامیرزمان نے وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوسے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی کچھ دیرتک جاری رہنے والی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیرپوسٹل سروسز مولاناامیرزمان نے عبدالقدوس کو بزنجوکووزیراعلیٰ بلوچستان کاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہرکی کہ انکی قیادت میں صوبے سے بے روزگاری کے خاتمے سمیت امن وامان کی بہتری میں نمایاں تبدیلی آئے گی ۔

متعلقہ عنوان :