ڈی پی او قصور نے زینب قتل کیس کی رپورٹ پیش کر دی

کیس میں سی سی ڈی کیمروں کی مدد سے لی گئی ویڈیو میں دھندلی ہونے کے باعث مثبت نتائج اخذ نہیں کئے جا سکے

جمعرات 18 جنوری 2018 15:57

ڈی پی او قصور نے زینب قتل کیس کی رپورٹ پیش کر دی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جنوری2018ء) :ڈی پی او قصور نے زینب قتل کیس کی رپورٹ انسانی حقوق کمیٹی کو پیش کر دی ،رپورٹ میں کسی قسم کی پیش رفت نہ ہونے کا بھی بتایا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں ملزموں کو پکڑنے کے لئے اس لئے پیش رفت نہیں ہو سکی کیونکہ سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے اغوا کے مقام کی نشاندہی ہوئی ،جس کے بعد ویڈیو کو واضح کروانے کی کوشش کی گئی لیکن ویڈیو میں دھندلی ہونے کے باعث بھی مثبت نتائج اخد نہیں کئے جا سکے ۔یا د رہے کہ واقعے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا جس کے بعد زاہد نواز مروت ڈی پی او قصور تعینات کر دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :