چیف سیکرٹری ‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلے کو عدالتی حکم کے بغیر نہیں کرسکتا‘ مراد علی شاہ کا ٹویٹ

جمعرات 18 جنوری 2018 15:25

چیف سیکرٹری ‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلے کو عدالتی حکم کے بغیر ..
حیدر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2018ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری ‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلے کو عدالتی حکم کے بغیر نہیں کرسکتا‘ اس حال میں سندھ حکومت گڈ گورننس کو کیسے یقینی بنائی جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے معاملے پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ چیف سیکرٹری‘ آئی جی سندھ اور سیکرٹریز کے تبادلے عدالتی حکم کے بغیر نہیں کرسکتا اس حال میں سندھ حکومت گڈ گورننس کو کیسے یقینی بنائے۔

متعلقہ عنوان :