بھارت پر جنگی جنون سوار۔ بھارت نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 جنوری 2018 14:04

بھارت پر جنگی جنون سوار۔ بھارت نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 جنوری 2018ء) : بھارت اپنے جنگی جنون کے ہاتھوں مجبور ہو کر کوئی نہ کوئی حرکت کرتا ہی رہتا ہے۔ کبھی ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی تو کبھی میزائل تجربہ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بھارت نے 5 ہزار کلو میٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بھارتی ریاست اڑیسہ کے جزیرے اگنی 5 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ بھارت کے میزائل تجربے سے ہمسایہ ممالک تشویش کا شکار ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :