کراچی میں دستی بم حملہ ، تین افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 جنوری 2018 13:54

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 جنوری 2018ء) : کراچی میں کھارادر کی کپڑا مارکیٹ میں دستی بم حملہ ہوا۔ دستی بم حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو ئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے دستی بم حملے کی خبر موصول ہوتے ہی علاقہ کا رُخ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ بھتے کے تنازع پر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :