نواز شریف سے سپریم کورٹ بارکے سابق صدر یاسین آزاد کی ملاقات،

اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 18 جنوری 2018 12:59

نواز شریف سے سپریم کورٹ بارکے سابق صدر یاسین آزاد  کی  ملاقات،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے سپریم کورٹ بارکے سابق صدر یاسین آزاد نے ملاقات کر کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے سپریم کورٹ بارکے سابق صدر یاسین آزاد نے ملاقات کی جس میں انہوں نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔