ایران کے ڈپٹی قونصلر جنرل کا پاکستان سٹڈی سنٹر کادورہ

جمعرات 18 جنوری 2018 12:40

ایران کے ڈپٹی قونصلر جنرل کا پاکستان سٹڈی سنٹر کادورہ
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2018ء) پشاور میں تعینات ایران کے ڈپٹی قونصلر جنرل ابراہیم دہندی نے جامعہ پشاور میںپاکستان سٹڈی سنٹر کا دورہ کیا اور سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر کیلئے ان کے ساتھ رہے اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سنٹر کے مختلف حصوں کامعائنہ کرکے ا س کی تعلیمی و تحقیقی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آخر میں پروفیسر ڈاکٹر فخر السلام نے انہیں سنٹر کی جانب سے کتابوں کا تحفہ پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :