ایس ای آئیسکو ڈھڈیال سب ڈویژن میں کھلی کچہری لگائیں گے

جمعرات 18 جنوری 2018 00:50

گوجر خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2018ء) آئیسکوسب ڈویژن سکھو کے سب ڈویژنل آفیسر کی اعلامیہ کے مطابق ایس ای آئیسکو محمد عارف خان بجلی کے متعلقہ عوامی مسائل سے آگاہی اور ان کے حل کے سلسلہ میں آج جمعرات 18 جنوری کو دن گیارہ بجے ڈھڈیال سب ڈویژن میں کھلی کچہری لگائیں گے۔