عوامی شکایات ایک پولیس اہلکار انور جتوئی کرپشن الزامات پر معطل

بدھ 17 جنوری 2018 23:42

سکھر۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2018ء) ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ نے ٹریفک جام سمیت پارکنگ کے حوالے سے پیش آنے مسائل کی بابت مختلف اخبارات میں شائع ہونے والے خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک سارجنٹس سمیت ڈولفن فائٹر فورس کے تمام اہلکار آفس طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس اعلامیہ کے مطابق ایس ایس پی نے ٹریفک جام و غیر قانونی پارکنگ پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور تمام سارجنٹس کو شوکاز نوٹس جاری تحریری وضاحت طلب کر لی جبکہ ایک پولیس اہلکار انور جتوئی عوامی شکایات کرپشن الزامات پر معطل و کوارٹر گارڈ کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :