سکھر میونسپل کارپوریشن کا پانچواں عام اجلاس ملتوی کر دیا گیا

بدھ 17 جنوری 2018 23:40

سکھر۔17جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کے پانچواں عام اجلاس مورخہ 18 جنوری 2018 ء بروز جمعرات کو آڈیٹوریم پیر الٰہی بخش ٹاور پر منعقد ہونا تھا ،تجویز کے محرک یو سی چیئرمین مختیار احمد کھوکھر کی شدید علالت کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔