پارلیمنٹ کی بے توقیری قبول نہیں ، پی پی پارلیمنٹ کی عزت کرتی ہے اور کرتی رہے گی، بلاول بھٹو زرداری

بدھ 17 جنوری 2018 23:28

پارلیمنٹ کی بے توقیری قبول نہیں ، پی پی پارلیمنٹ کی عزت کرتی ہے اور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی بے توقیری قبول نہیں ہے، پی پی پارلیمنٹ کی عزت کرتی ہے اور کرتی رہے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز شیخ رشید اور عمران خان کی پارلیمنٹ پر تنقید کے رد عمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی عزت کی اور ترقی رہے گی، پارٹی دوسروں کے روپے کو بہتر نہیںکرسکتی لیکن کبھی پارلیمنٹ کی بے توقیری قبول نہیں کرے گی۔