ڈاکٹر طاہر القادری نے شیخ رشید احمد کو استعفیٰ کے بعد اپوزیشن کے احتجاج کا مین آف دی میچ قرار دیدیا

بدھ 17 جنوری 2018 23:25

ڈاکٹر طاہر القادری نے شیخ رشید احمد کو استعفیٰ کے بعد اپوزیشن کے احتجاج ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے شیخ رشید احمد کو استعفیٰ کے بعد اپوزیشن کے احتجاج کا مین آف دی میچ قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزپنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ شیخ رشید احمد آج میلہ لوٹ لیا ہے اور میں انکو اپوزیشن کے احتجاج کا آج مین آف دی میچ قرار دیتا ہوں ۔