Live Updates

عمران خان اورپیپلزپارٹی کے شر یک چیئر مین عمران خان کے در میان رابطے کا انکشاف

بدھ 17 جنوری 2018 23:18

عمران خان اورپیپلزپارٹی کے شر یک چیئر مین عمران خان کے در میان رابطے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اورپیپلزپارٹی کے شر یک چیئر مین عمران خان کے در میان رابطے کا انکشاف ‘بلاول بھٹو کی تنقید کی وجہ سے عمران خان ناراض ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان اور آصف زرداری مال روڈ دھرنے میں اکٹھے شرکت کے حوالے سے نرمی اختیار کرن پر تیار ہوگئے تھے تاہم بلاول بھٹو کی عمران خان پر تنقید کے بعد معاملات خراب ہوگئے بلاول کی تنقید کے بعد عمران خان نے آصف زرداری کیساتھ اسٹیج شیئر کرنے سے معذرت کر لی آصف زرداری اور عمران خان پارٹی رہنماوں کے ذریعے رابطے میں رہے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :