Live Updates

عمران خان نے طاہر القادری سے مال روڈ دھرنا ختم نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 17 جنوری 2018 21:18

عمران خان نے طاہر القادری سے مال روڈ دھرنا ختم نہ کرنے کا مطالبہ کر ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 جنوری 2018ء) عمران خان نے طاہر القادری سے مال روڈ دھرنا ختم نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے مال روڈ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے کہ ماڈل شہدا کیلئے انصاف کے حصول کیلئے طاہر القادری کیساتھ ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان نے خطاب کے دوران  طاہر القادری سے خصوصی مطالبہ بھی کیا ہے۔ عمران خان نے طاہر القادری سے مال روڈ دھرنا ختم نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ عمران خان نے طاہر القادری سے کہا ہے کہ اگر آج دھرنا ختم کردیا گیا تو پھر کبھی بھی کسی صورت ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف نہیں  دلوایا جا سکے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات