سید یوسف رضاگیلانی اچانک بلڈ پر یشر کم ہونے سے گرپڑے ‘آنکھ کے قریب چوٹ آگئی

بدھ 17 جنوری 2018 22:06

سید یوسف رضاگیلانی اچانک بلڈ پر یشر کم ہونے سے گرپڑے ‘آنکھ کے قریب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) پیپلزپارٹی کے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی اچانک بلڈ پر یشر کم ہونے سے گرپڑے ‘آنکھ کے قریب چوٹ آگئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز لاہور میں سید یوسف رضا گیلانی بلڈ پر یشر کم ہونے کی وجہ سے اچانک گر پڑے جس کے بعد انکو ڈیفنس کے ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور گر نے کی وجہ سے ان کی آنکھ کے قر یب زخم آیا ہے ۔