پیپلزپارٹی کی خواتین آصف زرداری کے روانہ ہوتے ہی جلسہ گاہ سے چلی گئیں

‘عوامی تحر یک کی خواتین اور سیکورٹی گارڈز کی جانب سے روکنے کی کوشش ناکام

بدھ 17 جنوری 2018 22:06

پیپلزپارٹی کی خواتین آصف زرداری کے روانہ ہوتے ہی جلسہ گاہ سے چلی گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) پیپلزپارٹی کی خواتین پیپلزپارٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زرداری کے روانہ ہوتے ہی جلسہ گاہ سے چلی گئیں ‘عوامی تحر یک کے خواتین اور سیکورٹی گارڈز کی روکنے کی کوشش ناکام ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران آصف زرداری اسٹیج سے روانہ ہوئے تواس کے بعد پنڈال میں موجود پیپلزپارٹی کی خواتین اور دیگر کارکنان وہاں سے واپس روانہ ہونا شروع ہوئے گئے اور اس موقعہ پر انکو جلسے کے اختتام تک روکنے کی کوشش کی گئیں مگر اسکے باوجود خواتین اور دیگر کارکنان وہاں سے روانہ ہوگئے اور پنڈال میں انکے جانے سے بڑی تعداد میں کر سیاں بھی خالی ہوگئیں ۔

متعلقہ عنوان :