ڈاکٹرطاہر القادری نے اپنی تحریک کو’’ جسٹس فار زینب جسٹس فارتنزیلہ ‘‘ تحریک قرار دے دیا

بدھ 17 جنوری 2018 22:06

ڈاکٹرطاہر القادری نے اپنی تحریک کو’’ جسٹس فار زینب جسٹس فارتنزیلہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء)سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹرطاہر القادری نے اپنی تحریک کو’’ جسٹس فار زینب جسٹس فارتنزیلہ ‘‘تحریک قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس ملک میں عام شہری کے لیے بھی قانون اور انصاف کا وہی پیمانہ ہو جو شریفوں کے بچوں کے لیے ہے یہ تحریک جسٹس فار زینب تحریک ہے، یہ جسٹس فار تنزیلہ تحریک ہے یہ احتجاج ماڈل ٹاون کے متاثرین کے علاوہ اسلام آباد کے شہدا کو انصاف دلانے کے لیے ہے۔