شیخ رشید بھی آصف زرداری کی اسٹیج پر موجودگی تک جلسہ میں شریک نہ ہوئے ‘عمران خان کے ہمراہ اسٹیج پر آئے

بدھ 17 جنوری 2018 22:06

شیخ رشید بھی آصف زرداری کی اسٹیج پر موجودگی تک جلسہ میں شریک نہ ہوئے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی آصف زرداری کی اسٹیج پر موجودگی تک جلسہ میں شریک نہ ہوئے ‘عمران خان کے ہمراہ اسٹیج پر آئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز جب تک پیپلزپارٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زرداری اسٹیج پر موجود رہے اس وقت تک شیخ رشید بھی عمران خان کے ساتھ موجود رہے ہیں اور آصف زرداری کے جانے کے بعد عمران خان اور تحر یک انصاف کے دیگر قائدین کے ہمراہ جلسے گاہ آئے ۔