پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے امن وا مان کی صورتحال کی بہتری اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی بہتر کارکردگی کا نہ صرف تسلسل برقرار رکھیں گے ، میر عبدالقدو س بزنجو
بدھ 17 جنوری 2018 22:36
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پولیس اور سیکیورٹی کے دیگر اداروں کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ انہی قربانیوں کا ثمر ہے کہ آج صوبے میں امن کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہتر ہے تاہم اس میں بہتری کے مزید گنجائش بھی موجود ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ سیکورٹی فورسز باہمی اشتراک اور عوام کے تعاون سے دہشت گردی کے خاتمے کی جنگ میں سرخرو ہونگے انہیں صوبائی حکومت کا مکمل تعاون حاصل رہے گا۔
انہوں نے کہاکہ امن و ترقی لازم وملزوم ہیں امن ہوگا تو سرمایہ کاری آئے گی نجی شعبہ ترقی کریگا ترقیاتی عمل تیز ہوگا اور بے روزگاری کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ان کی خوہش ہے کہ ہم حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے تک عوام کے لئے امن کی بہتری اور ترقیاتی شعبہ میں ایسے عملی اقدامات کرجائیں جن سے انہیں ایک مثبت تبدیلی کا احساس ہو۔ وزیر اعلیٰ نے آئی جی پولیس کو ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ صوبہ بھر بلخصوص کوئٹہ شہر میں حفاظتی اقدامات کو مزید جامع اور موثر بنانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.