مردان میںمعصوم بچی عاصمہ کے قتل پرعمران خان،کراچی میں انتظارکے قتل پرآصف زرداری کی حکومتیں مستعفی ہونے کا اعلان کریں ، راناثنااللہ
بدھ 17 جنوری 2018 22:16
(جاری ہے)
بدھ کے روز وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی وسے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخواحکومت کی نااہلی ثابت ہوگئی،4سالہ معصوم عاصمہ کے قاتل تاحال آزاد ہیں، معصوم عاصمہ کے قتل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ چھپائی جارہی ہے،معصوم عاصمہ کیبہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ حکومت نا اہل ہو چکی ہے ،مردان واقعے نے کے پی پولیس کی کارکردگی بینقاب کردی ہے،عمران خان،آصف زرداری اپنی نااہل حکومتوں کے مستعفیٰ ہونے کااعلان کریں،کراچی میں انتظارکے قتل پرآصف زرداری قوم سے معافی مانگیں۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.