معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں انفرااسٹرکچر بنیادی اہمیت کا حامل ہے، محمد زبیر
معاشی ترقی و خوشحالی سے بے روزگاری اور غربت کے خاتمہ میں مد د ملتی ہے،گورنر سندھ
بدھ 17 جنوری 2018 21:00
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہائوس میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے علی محمد کو علاج کے لئے مالی مدد کا چیک دیتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن اقداما ت اٹھائے جار ہے ہیں اس ضمن میں اسپتالوں میں ادویا ت ، ایکسرے ، لیبارٹری ، ٹیسٹ اور طبی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔
دریں اثناء گورنر سندھ محمد زبیر نے پریس کلب جاتی کے صدر عبد الرزاق لوہانہ کو پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی دیا ۔اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی امیر حیدر شیرازی بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے قیام اور تسلسل میں میڈیاکا کردار ناقابل فراموش ہے ،جمہوریت کے لئے جدوجہد میں صحافیوں نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن حق بات کہنے پر سمجھوتہ نہ کیا ، صحافت کی ان خدما ت کو جمہوریت پسند افراد قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صحافت آزاد انہ ماحول میں فعال کردار ادا کررہی ہے جبکہ موجودہ حکومت بھی اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے کیونکہ صحافت کے فعال کردار سے ہی معاشرتی و سماجی ترقی میں مدد مل رہی ہے۔ #مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.