پشاور،یو این ایچ سی آر کے سربراہ ڈینش لال شریستہ کی گور اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات

باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

بدھ 17 جنوری 2018 19:57

پشاور،یو این ایچ سی آر کے سربراہ ڈینش لال شریستہ کی گور اقبال ظفرجھگڑا ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2018ء) یو این ایچ سی آر کے سربراہ ڈینش لال شریستہ نے بدھ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اورباہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔یواین ایچ سی آرکے آپریشن کوآرڈینیٹر جولزبیدا، پرنسپل سیکرٹری برائے گورنرمنیراعظم اوردیگراعلی حکام بھی اس موقع پر موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :