گورنرخیبرپختونخوا سے سربراہ یو این ایچ سی آر ڈینش لال شریستہ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال

بدھ 17 جنوری 2018 18:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے یو این ایچ سی آر کے سربراہ ڈینش لال شریستہ کی بروز بدھ گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات ،وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،یواین ایچ سی آرکے آپریشن کوآرڈینیٹر جولزبیدا، پرنسپل سیکرٹری برائے گورنرمنیراعظم اوردیگراعلی حکام بھی اس موقع پر موجودتھے۔