Live Updates

نواز شریف اور اس کے درباریوں سے جمہوریت کو خطرہ ہے، حکومت نے شروع سے جمہوریت کے خلاف سازش کی ہے ،

انصاف مانگنا جمہوری حق ہے، پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کی پارلیمنٹ ہائوس کے با ہر میڈیا سے گفتگو

بدھ 17 جنوری 2018 17:41

نواز شریف اور اس کے درباریوں سے جمہوریت کو خطرہ ہے، حکومت نے شروع سے ..
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اس کے درباریوں سے جمہوریت کو خطرہ ہے، حکومت نے شروع سے جمہوریت کے خلاف سازش کی ہے ، انصاف مانگنا جمہوری حق ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے با ہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں معصوم جانیںپولیس سے ماری گئیں رپورٹ میں واضح ہے کہ رانا ثناء اللہ اور وزیر اعلی ملوث ہیں انہون نے کہا کہ انصاف مانگنا جمہوری حق ہے ، حکومت نے شروع سے جمہوریت کے خلاف سازش کی ہے نواز شریف اور اس کے درباریوں سے جمہوریت کو خطرہ ہی

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات