ہمیں چار سا ل سے کرکٹرز بال پھینک رہے ہیں اور ہم چھکے ما ررہے ہیں، الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے اگلا الیکشن بھی (ن) لیگ ہی جیتے گی،مسلم لیگ( ن) کی مرکزی رہنماء تہمینہ دولتانہ کی پارلیمنٹ ہائوس کے با ہر میڈیا سے گفتگو

بدھ 17 جنوری 2018 17:41

ہمیں چار سا ل سے کرکٹرز بال پھینک رہے ہیں اور ہم چھکے ما ررہے ہیں، الیکشن ..
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) مسلم لیگ( ن) کی مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ نے کہا ہے کہ ہمیں چار سا ل سے کرکٹرز بالپھینک رہے ہیں اور ہم چھکے ما ررہے ہیں، الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے اگلا الیکشن بھی ن لیگ ہی جیتے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے با ہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ ہمیں چار سا ل سے کرکٹرز بالپھینک رہے ہیں اور ہم چھکے ما ررہے ہیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا یہجو مرضی کریں انہوں نے کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے اگلا الیکشن بھی ن لیگ ہی جیتے گی

متعلقہ عنوان :