قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی

بدھ 17 جنوری 2018 16:59

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

متعلقہ عنوان :