آصف زرداری کی سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس کے کمانڈوز بھی تعینات رہے

بدھ 17 جنوری 2018 16:07

آصف زرداری کی سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس کے کمانڈوز بھی تعینات رہے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2018ء) سابق صدر مملکت و پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کی سکیورٹی کیلئے سندھ پولیس کے کمانڈوز بھی تعینات رہے ۔

(جاری ہے)

سندھ پولیس کے 40کمانڈوز اسٹیج کے عقب میں وی وی آئی پی شخصیات کیلئے مختص داخلی راستے اور اسٹیج کے اوپر تعینات رہے ۔