طاہر القادری نے’پاکستان کھپے ‘نیا پاکستان اور انقلاب‘‘کا نعرہ لگانیوالوں کو ایک جگہ جمع کر دیا

بدھ 17 جنوری 2018 15:52

طاہر القادری نے’پاکستان کھپے ‘نیا پاکستان اور انقلاب‘‘کا نعرہ لگانیوالوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) عوامی تحر یک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ’’پاکستان کھپے ‘نیا پاکستان اور انقلاب‘‘کو ایک جگہ جمع کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی ’’پاکستان کھپے ‘‘تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان ’’نیا پاکستان اور عوامی تحر یک انقلاب کا نعرہ لگا چکی ہے او ر بدھ کے روزپنجاب اسمبلی کے سامنے ہونیوالے احتجاجی جلسے کے دوران مذکورہ نعر ے لگانیوالی تینوں جماعتوں کو ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک جگہ ہی جمع کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :