حکومت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے جوابات اجلاس شروع ہونے سے قبل 48 گھنٹے قبل پرنٹ شدہ حالت میں اور ای میل کے ذریعے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو جم کروائے

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی حکومت کو ہدایت

بدھ 17 جنوری 2018 15:42

حکومت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے جوابات اجلاس شروع ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جنوری2018ء) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے جوابات اجلاس شروع ہونے سے قبل 48 گھنٹے قبل پرنٹ شدہ حالت میں اور ای میل کے ذریعے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو جم کروائے جائیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزارتوں کو ہدایت کی تھی کہ سوالوں کے پرنٹ شدہ جوابات کے ساتھ ساتھ ای میل میں بھی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھیجے جائیں جس پر ابھی تک عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

آئندہ وزیر پارلیمانی امور ان ہدایات پر عمل درآمد کرائیں اور اجلاس سے اڑتالیس گھنٹے قب سوالوں کے پرنٹ شدہ جوابات اور ای میل کے ذریعے جوابات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو لازمی جمع کروائے جائیں۔

متعلقہ عنوان :